اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لوگوں کا کام ہے کہنا

تصویر
 ہم لوگ اپنی زندگی کے اچھے برے معملات زندگی شروع کرنے سے پہلے ہی ان کو لوگوں کی سوچ کے سپرد کر دیتے ہیں ۔۔ لوگ کیا کہیں گے۔۔؟؟ بیٹی اگر کچھ زیادہ پڑھنا چاہیے تو یہ ہی سوال بیٹا اگر جلدی شادی نا کرنا چاہے تو وہ یہ سوال ۔۔ کیسا لباس پہن  کر باہر جانا ہے کس لباس میں کوئی پارٹی اٹینڈ کرنی ہے ۔۔ کس بریڈ کے شوز لینے ہیں ۔۔ عید کی شاپنگ کیسے کرنی ہے ۔۔ اور کہاں سے کرنی ہے۔۔ فلاں گھروالوں نے پیچھلے سال کیا کہا تھا ۔۔۔ ان ساری باتوں کے باوجود پھر بھی ساری بشریت ایک دوسرے کو سوچنے کی دعوت دیتی ہے بیٹی تھوڑی سی صحت مند ہوجائے تو کہنے لگتے ہیں بیٹا موٹی۔ہورہی ہو اپنی صحت کا خیال کرو۔  بھائی کچھ تو سوچیں، یہ کیا حال بنا رکھا ہے۔ اتنا جلدی بڑھاپا ؟؟ اتنی شوگر؟ کچھ تو سوچیں۔ لگتا ہے سوچے بغیر کام نہیں چلے گا۔ اور اس ڈائیلاگ سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی۔اور دوسری طرف سوچنا تو پڑے گا کیونکہ کہ سوچنے کا حکم تو خالق نے بھی دیا ہے۔ افلا تعقلون؟ افلا تتدبرون؟ کیوں نہیں سوچتے، کیوں فکر نہیں کرتے؟ دین اسلام نے سوچنے اور فکر کرنے کو عبادت کہا ہے بلکہ سوچنے اور فکر کرنے کی اہمیت  اتنی زیادہ ہے کہ خود رب کریم نے ف

محبت رسول محمــﷺــد

تصویر
یا رب محمــﷺــد محبت سے ایسا کچھ ہو میری ہر صبح اور شام کا کچھ حصہ اس طرح سے۔ دھڑکے جو دل میری یاد میں۔ کیسی دن کی صبح پھر دیدار مصطفی ﷺ سے۔ محبت رسول ﷺ کا مطلب۔  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سچی محبت کرنے والے، نبی کی اداوٴں پر مر مت والے،  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اور فرمانبرداری میں دل و جان نچھاور کرنے والا،  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قول و عمل کے خلاف سنت کرنے والے اور پوری زندگی گزارنے والے۔ آپ اپنی امت سے فکر کرتے تھے تو شاید کوئی ماں بھی اپنی اولاد سے محبت نہیں کرتی ہو گی ہر لمحے امت کی فکر اللہ اکبر۔ یہ کیا رب کا ہم پر کوئی خاص کرم نہیں جو اس نے اپنے محبوب ﷺ کو عطا فرمایا۔   ہم نے معاذ اللہ محبت اور عمل کو ترک کر کے مزید بشر کا انتخاب کیا۔   ہم فرقوں کو منتخب   کرنے کے لیے اپنی محبت کے طریقے سیکھنے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم کون کب ہیں جو ہمارے بڑے شان والے ہیں جن کے لیے خود پروردیگار فرما رہے ہیں قرآن کریم۔ وَمَاۤ أَرۡسَلۡنَـٰكَ إِلَّا رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ  ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا دیا۔ رحمت کا حساب ہے کہ   ہم